ایکنا سعودی ولی عہد فسلطین مظاہرہ تصویر
بین الاقوامی گروپ:مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے ميں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو آگ لگا کر پاؤں تلے رگڑ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3503929 تاریخ اشاعت : 2017/12/11